شادی کے بعد میاں بیوی کے درمیان محبت ہی وہ اعلی فہم و فن ہوتا ہے ۔۔۔

Hot story

شادی کے بعد میاں بیوی کے درمیان محبت ہی وہ اعلی فہم و فن ہوتا ہے جو آرٹ کی شکل اختیار کرکے زندگی سے لطف ذائقہ اور طمانیت کشید کرتا ہے ___ محبت کی خوراک رومینس ہیں اگر آپ خوراک لیتے اور دیتے رہیں گے تو ہی میاں بیوی میں محبت پھولے اور پھلے گی اور ____آپ کے اندر کے خوبصورت جذبات آپکی رومینس کے ذریعے اظہار بن کر نکلتے رہیں گے ___ آپکی محبت جس قدر کامل ہوگی آپکی رومینس اور محبت کا اظہار اس قدر خوبصورت اور جامع ہوگا ___

رومینس انسانی جبلت جنسی اشتہال اور ہیجانی احساسات کا مجموعہ ہے ______ جسے غالب آنے کی صورت میں انجام دینا محض بھوک مٹانے جیسا ہے _____ مگر اسکی روح کا مکمل احاطہ اس کے محرکات کی مکمل تشفی اور خوبصورتی سے ممکن ہے _____ ر

ومینس کرتے وقت ہمارے ہیجانی احساسات اور جبلی طمانیت اپنی محرکات میں میوزک خوشبو سکون اور مکمل آزادی چاہیے ہوتی ہیں ___ رومینس ان سب کی موجودگی ہی میں کائنات کا لطیف احساس بن جاتا ہے جو اپنے ہر لمحے میں مکمل زندگی سے بھر پور ہوتا ہے ___ 

ایک پرسکون کمرے میں پھیلی ہلکی سی خوشبو ____دھیمی سی روشنی ___ اور اچھی سی موسیقی پر دو جسموں کا رقص ____ لباس کی قید سے ایسے آزادی جیسے کوئی آرٹسٹ اپنے تخیل کو لمحہ بہ لمحہ انگ بہ انگ برہنہ کرکے کینوس پر اتار رہا ہو _____ دوجسموں کا آپس میں ایسے ملنا جیسے دو رنگ آپس میں ملکر ایک نیا رنگ بن جاتا ہیں ____ 

ہمارا انگ انگ ہمارے مخالف کے احساسات کو ابھارنے کا محرک ہے ہر انگ سے ایسے چھیڑ چھاڑ جیسے گھٹار کے تاروں کو چھیڑ کر خوبصورت دھن بکھیری جاتی ہے ___

  رومینس کی انتہاء انسانی تخلیق میں شامل تمام لطیف جذبوں کی یکجا احساس کا نام ہے ___

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !